× Home Channels About Contact Us

خدارا امام حسین ع کے واسطے ہم سے کچھ کھا لیں، اربعین میں بوڑھی خاتون کا سوال

دنیا کی رواج ہے بھوکا پیروں میں گر کر کھانے کو مانگتا ہے لیکن یہاں کھلانے والے پیروں میں بیٹھ کر درخواست کرتے ییں کہ زائرینِ امام حُسین(ع) ہم جانتے ہیں تم شکم سیر ہو خدارا امام حسین(ع) کے واسطے ہم سے بھی کچھ کھالیں ان خاتون کو دیکھئے اور ان کی آنکھوں میں آنسو زائرین کی خدمت کا جزبہ بیدار کر رہے ہیں یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بھیجیں اور زیاراتِ کربلا کی محبت کو بیدار کریں #Arbaeeb2018 #Karbala #KarbalaWalk Share to All Website: Subscribe us: Follow us on Facebook: Facebook Group: Follow us on Youtube Channel: Follow us on Instagram: Follow us on Twitter: